136

سیہون: سندھ کے صُوفی بزرگ حضرت قلندر لعل شہباز کے مزار کو زائرین کیلئے کھولنے کا فیصلہ


سیہون: سندھ کے صُوفی بزرگ حضرت قلندر لعل شہباز کے مزار کو زائرین کیلئے کھولنے کا فیصلہ،
مزار کو ڈھائی ماہ بعد کل سے عام زائرین کیلئے ایس او پیز کے تحت کھول دیا جائے گا، چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف سندھ

0Shares

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں