134

کوٹلی آزاد کشمیر (راجہ عابد بشیر) دریائے پونچھ تھلہیر کالونی دومیل کے مقام پر نوجوان ڈوب گیا،دریا پر موجود نوجوان نے نکال کر ھاسپٹل پہنچایا،نوجوان خالق حقیقی سے جاملا،




کوٹلی آزاد کشمیر (راجہ عابد بشیر) دریائے پونچھ تھلہیر کالونی دومیل کے مقام پر نوجوان ڈوب گیا،دریا پر موجود نوجوان نے نکال کر ھاسپٹل پہنچایا،نوجوان خالق حقیقی سے جاملا،

کوٹلی:اطلاع ملتے ہی نوید ویلفئیر فاؤنڈیشن کوٹلی کے رضاکار ھاسپٹل پہنچ گئے،

کوٹلی:نوجوان کا نام ثاقب جاوید تعلق ڈنہ سے ھے،جبکہ ڈھنگروٹ میں رہائش پذیر ھیں،

کوٹلی:فوت ہونے والے نوجوان ثاقب جاوید کے والد UBL مین برانچ میں سیکورٹی گارڈ ہیں،

0Shares

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں