78

سندھ بھر میں جعلی ڈومیسائل کا طوفان برپا۔تحقیقاتی کمیٹی نے کام شروع کریا


سندھ بھر میں جعلی ڈومیسائل کا طوفان برپا۔تحقیقاتی کمیٹی نے کام شروع کریا۔ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ کے سامنے مقامی نوجوانوں نے جعلی ڈومیسائل کے ثبوتوں کے انبار لگادیئے۔۔دوسرے صوبوں کے رھائشی سندھ کے عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالتے رہے۔سندھ پبلک کمیشن میں جعلی ڈومیسائل پر تقرریاں۔جعل سازی کی اپنی مثال آپ ہے۔

0Shares

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں