100

لانڈہی تھانہ کی دبنگ کاروائ لانڈہی نمبر 6 نزد شاہد آٹوز پر لانڈہی تھانہ پولیس نے ایڈیشنل SHOجمشید چیمہ صاحب کی سربراہی میں 2 ڈکیتوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔


کراچی:۔
لانڈہی تھانہ کی دبنگ کاروائ لانڈہی نمبر 6 نزد شاہد آٹوز پر لانڈہی تھانہ پولیس نے ایڈیشنل SHOجمشید چیمہ صاحب کی سربراہی میں 2 ڈکیتوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ڈکیت موٹر ساںُیکل چھین کر فرار ہورہے تھے پولیس نے تعاقب کرکے دو ڈکیت علی جمیل اور جنید کو گرفتار کیا اور چھین ہوئ موٹرساںُیکل KMR-4957اور ایک پسٹل 30 بور برامد کرلی۔
پولیس نے FIR 270/2020*392/34 درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیاہ

0Shares

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں