76

فرزانہ زوجہ محمد اسحاق نے آج سے سات ماہ پہلے ائیر شِپ سرٹفیکیٹ کے لئے اسیسٹنٹ کمشنر بلدیہ کے آفس میں فائل جمع کروائی

فرزانہ زوجہ محمد اسحاق نے آج سے سات ماہ پہلے ائیر شِپ سرٹفیکیٹ کے لئے اسیسٹنٹ کمشنر بلدیہ کے آفس میں فائل جمع کروائی اسیسٹنٹ کمشنر بلدیہ نے ویریفکیشن کے لئے اسیسٹنٹ کمشنر ہاربرد کو دی لیکن وہاں سے مجھے ابھی تک ویریفیکشن کی فائل نہیں ملی اور ہر ہفتے میں دو تیں چکر لگاتی ہوں میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں نوٹیفیکشن کی وجہ سے کےپی ٹی سے بقایا جات اور پینشن اپروول نہیں ھو سکی میں کمشنر کراچی سے درخوست کرتی ہوں متلقہ اسیسٹنٹ کمشنر کے خلاف قانونی کاروائی کریں اور میری نوٹیفکیشن فائل اپروول کروایں
فرزانہ زوجہ اسحاق مرحوم


رپورٹ ندیم احمد حرف نیوزکراچی

Nadeen Ahmed

0Shares

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں