66

جناح اسپتال کراچی کے دو سویپرز کا تعلق ایم قیو ایم لندن سے ھے

محمد سلیمان احمد شہزاد احمد جو اس ٹائم پر سویپر کا کام کر رھے ہیں شہزاد سلیمان کو اپنا بھائی کہتا ھے جن کے یہ دونوں بھائی نہیں ھیں ان دونوں کا تعلق ایم قیو ایم لندن سے ھے اور یہ یہاں سویپر کا کام کر کےاپنے آپ کو سیو کر رہے ہیں آپ سے گزارش ھے کے ان دونوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے حتہ کے ان کے پاس شناختی کارڈ بھی نہیں ھے

رپورٹ ندیم احمد دانش

0Shares

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں